اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی جانب سے لبنان میں فوری جنگ بندی اور صورتحال کو جلد از جلد بہتر کرنے کی اپیل

newsdesk by newsdesk
مارچ 12, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی جانب سے لبنان میں فوری جنگ بندی اور صورتحال کو جلد از جلد بہتر کرنے کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان تنازع کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ چین نے اجلاس میں کہا کہ اس وقت مشرق وسطیٰ میں جنگ بڑھ اور پھیل رہی ہے ، اور لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال میں اچانک اضافہ ہوا ہے ۔چین کا کہنا تھا کہ جنگ کا جاری رہنا کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ۔ عالمی برادری کو کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے امن کی کوششوں کو تیز کرنا چاہیے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ چین عام شہریوں اور سفارت کاروں پر ہونے والے کسی بھی حملے کی مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ دشمنی ختم کریں ،کشیدگی میں کمی لائیں اور بین الاقوامی قوانین بالخصوص بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کریں۔چینی نمائندے نے کہا کہ عالمی برادری کو لبنان کے لیے امداد میں اضافہ کرنا چاہیے اور لبنانی حکومت کی جانب سے ملکی صورتحال کو مستحکم کرنے اور عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں حمایت کرنی چاہیے۔

چین اقوام متحدہ کی عبوری افواج (UNIFIL) پر حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور وہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر اسرائیل اور لبنان کے درمیان صورتحال کو بہتر کرنے اور لبنان اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل کوششیں جاری رکھے گا۔

Tags: چین
Previous Post

تنازعات کو جاری رکھنے یا بڑھانے میں کوئی فاتح نہیں ہے، چینی وزارت دفاع

Next Post

چین امریکہ کی جانب سے نام نہاد "حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” کی آڑ میں سیاسی جوڑ توڑ کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

چین امریکہ کی جانب سے نام نہاد "حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت" کی آڑ میں سیاسی جوڑ توڑ کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News