اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین نے ڈبلیو ٹی او کو "موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پرچین کا پوزیشن پیپر” پیش کر دیا

newsdesk by newsdesk
فروری 19, 2026
in اردو, معیشت
0
چین نے ڈبلیو ٹی او کو "موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پرچین کا پوزیشن پیپر” پیش کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

حال ہی میں، چین نے ڈبلیو ٹی او کو "موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کا پوزیشن پیپر” پیش کیا۔ ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات کے عمل کے آغاز کے بعد سے، یہ پوزیشن پیپر چین کی جانب سے پیش کردہ پہلی پالیسی دستاویز ہے، جو ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کے موقف کی جامع اور منظم انداز میں وضاحت کرتی ہے۔ پوزیشن پیپر میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ کثیر الجہتی تجارتی نظام یکطرفہ ٹیرف اقدامات سے متاثر ہوا ہے، لیکن ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور میکانزم تجارتی محاز آرائی کے خلاف بدستور ایک اہم تحفظ ہیں۔ اقتصادی عالمگیریت ایک نہ رکنے والا تاریخی رجحان ہے۔

ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات کا مقصد، کثیرالجہتی تجارتی گورننس کو مضبوط بنانا ہونا چاہیے ، پسندیدہ قوم کے اصول کو تنظیم کے ضوابط نظام میں بنیاد کے طور پر برقرار رکھا جانا چاہیے ، اور ترقی کو اصلاحاتی ایجنڈے کے مرکز میں رکھا جانا چاہیے۔ پوزیشن پیپر میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ ارکان 14ویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس میں ایک بتدریج، منظم ڈبلیو ٹی اوکا اصلاحاتی ورک پلان اور ایک مخصوص ٹائم ٹیبل تشکیل دیں اور اصلاحاتی عمل کو طریقہ کار کے معاملات سے آگے بڑھا کر ٹھوس موضوعات تک وسعت دیں۔

پوزیشن پیپر اس بات پر زور دیتا ہے کہ ورک پلان واضح فیصلہ سازی کے میکانزم، ترقی اور منصفانہ مسابقت سمیت دیگر ترجیحی امور سے شروع ہونا چاہیے۔اسی طرح ، تنازعات کے حل کے میکانزم کی اصلاح کے حوالے سے، پوزیشن پیپر تمام ارکان کے لیے ایک کارآمد، مکمل اور موثر فعال میکانزم کو بحال کرنے کی وکالت کرتے ہیں۔

Tags: چین
Previous Post

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

Next Post

چینی کھلاڑی سو ای مینگ نے مردوں کے سنو بورڈ سلوپ اسٹائل میں طلائی تمغہ جیت لیا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News