اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین آئی اے ای اے کی زیر نگرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 31, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اطلاعات کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ فوجی کارروائیوں میں ایران کے اراک ہیوی واٹر پلانٹ، خونداب ہیوی واٹر ری ایکٹر، اردکان یلو کیک پروسیسنگ پلانٹ اور بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ سمیت دیگر مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی فوج مبینہ طور پر ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو ضبط کرنے اور اسے منتقل کرنے کے لیے مشقیں بھی کر رہی ہے۔

31 مارچ کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے تحفظ اور نگرانی میں موجود پرامن جوہری تنصیبات پر مسلح حملے اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قانون اورآئی اے ای اے کے قواعد کی خلاف ورزی ہیں اور بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔ چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق معاہدے کی 11ویں جائزہ کانفرنس منعقد ہونے والی ہے۔ چین تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت اورمذاکرات کے ذریعے ایرانی جوہری مسئلے کے حل کی حمایت جاری رکھنے کے لئے تیار ہے تاکہ بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کا صحیح معنوں میں تحفظ کیا جائے اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کو فروغ دیا جائے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

چین اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے نئی کوششیں کریں گے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین کا 7 ٹن وزنی کارگو ڈرون NORINCO LUCAکی پہلی کامیاب پرواز، فضائی لاجسٹکس میں نئی پیش رفت

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News