اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین۔امریکہ اقتصادی مذاکرات: مساوی مشاورت سے اختلافات حل کرنے کے عزم کا اعادہ

newsdesk by newsdesk
فروری 26, 2026
in اردو, معیشت
0
چین۔امریکہ اقتصادی مذاکرات: مساوی مشاورت سے اختلافات حل کرنے کے عزم کا اعادہ

American and Chinese flag waving together

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے طریقۂ کار کے تحت مختلف سطحوں پر مسلسل رابطے میں ہیں اور دونوں ممالک چھٹے دور کے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بدھ کے روز 26 فروری کو منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کی ترجمان حہ یونگ چھیان نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس بات کا خواہاں ہے کہ امریکہ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے صدور کے درمیان بوسان میں ہونے والی ملاقات اور 4 فروری کی ٹیلیفونک گفتگو میں طے پانے والے اتفاقِ رائے پر مؤثر اور مستقل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ترجمان نے زور دے کر کہا کہ چین مساوی اور باہمی احترام پر مبنی مشاورت کے ذریعے اختلافات کو مناسب انداز میں قابو میں رکھنے اور عملی تعاون کو وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔

ان کے مطابق چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کی صحت مند، مستحکم اور پائیدار ترقی نہ صرف دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہے بلکہ اس سے عالمی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

ایک اور سوال کے جواب میں حہ یونگ چھیان نے بتایا کہ چین نے 24 فروری کو جاپان سے متعلق بعض اداروں کو برآمدی کنٹرول کی پابندیوں اور نگرانی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان کے بقول اس اقدام کا مقصد جاپان کی مبینہ "دوبارہ عسکریت” اور جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششوں کو روکنا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ مکمل طور پر جائز، معقول اور قانونی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔

Tags: امریکاچین
Previous Post

جاپان کو انسانی حقوق پر گفتگو سے قبل تاریخی جرائم کا احتساب کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کا دوٹوک مؤقف

Next Post

چین ایران کی جانب سے قومی استحکام اور جائز حقوق کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا، چینی وزارتِ خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News