جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

پیپلز لبریشن آرمی کے علیحدگی پسندی اور بیرونی مداخلت کے خلاف اقدامات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں ، چین کی وزارت دفاع

newsdesk by newsdesk
اپریل 9, 2026
in اردو, اہم, چین
0
پیپلز لبریشن آرمی کے علیحدگی پسندی اور بیرونی مداخلت کے خلاف اقدامات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں ، چین کی وزارت دفاع
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل چانگ شاؤگانگ نے حالیہ عسکری امور سے متعلق بریفنگ دی ۔ دنیا کے سب سے بڑے کارگو ڈرون "چھانگ ینگ-8” کی پہلی کامیاب پرواز اور پیپلز لبریشن آرمی کے بغیر پائلٹ جنگی نظام کی تعمیر سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ تائیوان چین کا حصہ ہے، اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو سب سے زیادہ اہمیت چین دیتا ہے۔

تاہم چین کسی بھی فرد یا قوت کو کسی بھی صورت تائیوان کو چین سے الگ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

ترجمان نے زور دے کر کہا کہ پیپلز لبریشن آرمی کے علیحدگی پسندی اور بیرونی مداخلت کے خلاف اقدامات مسلسل متنوع اور مضبوط ہو رہے ہیں، اور "تائیوان کی علیحدگی” کے کسی بھی منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، جبکہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا۔

Tags: چین
Previous Post

شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی میانمار کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

Next Post

چین اور امریکہ کے درمیان نایاب معدنیات پر برآمدی کنٹرول: مذاکراتی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین اور امریکہ کے درمیان نایاب معدنیات پر برآمدی کنٹرول: مذاکراتی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

چین اور امریکہ کے درمیان نایاب معدنیات پر برآمدی کنٹرول: مذاکراتی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Play Roulette Online Australia: A Comprehensive Guide

ستمبر 11, 2026

The Ultimate Guide to Online Roulette Game

ستمبر 11, 2026

Live Casinos Online Roulette: Ein Expertenleitfaden

ستمبر 11, 2026

Kasyno online PayPal darmowe spiny bez depozytu

ستمبر 11, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Play Roulette Online Australia: A Comprehensive Guide

ستمبر 11, 2026

The Ultimate Guide to Online Roulette Game

ستمبر 11, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News