پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

پاک چین زرعی تعاون میں توسیع،آئی یو بی اور سی اے اے ایس کے درمیان ایم او یو پر دستخط

newsdesk by newsdesk
فروری 25, 2026
in اردو, پاکستان
0
پاک چین زرعی تعاون میں توسیع،آئی یو بی اور سی اے اے ایس کے درمیان ایم او یو پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بہاولپور، (گوادر پرو) پاکستان اور چین نے زرعی اور تعلیمی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دیتے ہوئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (آئی یو بی) اور چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچر(سی اے اے ایس) کے تحت کام کرنے والے ادارے انسٹی ٹیوٹ آف اربن ایگریکلچر کے درمیان پائیدار اور اربن ایگریکلچر میں تعاون کے فروغ کے لیےمفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔

یہ بات منگل کو جاری ہونے والے آئی یو بی کے اعلامیے میں بتائی گئی۔یونیورسٹی کے مطابق یہ معاہدہ چینگدو میں آئی یو بی کے شعبہ زرعی توسیع تعلیم کے ڈاکٹر محمد شہزاد اور انسٹی ٹیوٹ آف اربن ایگریکلچر کے ڈائریکٹر پروفیسر ژانگ دے کوان کے درمیان طے پایا۔اعلامیے کے مطابق مفاہمتی یادداشت کے تحت زرعی سائنس، پودوں کی افزائش، باغبانی، علومِ ارضیات (مٹی)، زرعی توسیع، فوڈ سائنس و ٹیکنالوجی، ماحولیات، ماحولیاتی علوم اور مخلوط کاشت (انٹرکراپنگ) کے شعبوں میں مشترکہ تحقیق اور منصوبہ سازی شامل ہوگی۔

آئی یو بی کے مطابق اس معاہدے میں اساتذہ، محققین، پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوز، پی ایچ ڈی اسکالرز اور انڈرگریجویٹ طلبہ کے لیے تعلیمی تبادلہ پروگرامز بھی شامل ہیں۔یونیورسٹی نے مزید بتایا کہ اس فریم ورک میں لیبارٹریز، کتب خانوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے سمیت وسائل کے اشتراک کے ساتھ ساتھ کانفرنسوں، سمپوزیم اور سائنسی اشاعتوں میں تعاون بھی شامل ہوگا۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

2025 میں چین کی درمیانی اور چھوٹی صنعتیں مستحکم قرار

Next Post

گوادر کے لیے پی ایس ڈی پی 2026-27 میں 10 سے زائد منصوبے تجویز

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News