اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

پاکستان اور چین کے تعلقات میں ثقافتی ہم آہنگی اور مشترکہ تاریخی ورثے بھی شامل ہیں:خلیل ہاشمی

newsdesk by newsdesk
جنوری 28, 2026
in اردو, چین
0
پاکستان اور چین کے تعلقات میں ثقافتی ہم آہنگی اور مشترکہ تاریخی ورثے بھی شامل ہیں:خلیل ہاشمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں ایک نمائش کا افتتاح کیا جس کا عنوان تھا "پاکستان کی تاریخ، ورثے اور تنوع کی تصویری جھلکیاں”۔ یہ نمائش پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کی پائیداری اوراس کی مضبوطی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھترویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز اسی ماہ بیجنگ میں ہوا، جہاں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے ہمراہ سالگرہ کے باضابطہ لوگو کی مشترکہ طور پر نقاب کشائی کی۔

خلیل ہاشمی نے کہا کہ نمائش میں پیش کیے گئے تصویری مجموعے پاکستان کی قدیم تہذیبی جڑوں، اسلامی ورثے، تحریکِ آزادی، جغرافیے اور قدرتی مناظر، تاریخی عمارات، مذہبی فنِ تعمیر، فنون و سائنس، کھیلوں، زبانوں اور پاکستان میں رہنے والی مختلف قومیتوں پر مبنی ایک بصری سفر پیش کرتے ہیں، جو پاکستان کو ایک کثیرالجہت اور ارتقا پذیر تہذیب کے طور پر نمایاں کرتے ہیں۔

انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی ہم آہنگیوں کی بھی نشاندہی کی، جن میں گندھارا آرٹ جیسے مشترکہ تاریخی ورثے شامل ہیں۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

روس، چین کا ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

Next Post

چین نے شکسگام پر بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News