ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

newsdesk by newsdesk
اپریل 3, 2026
in اردو, اہم, چین
0
مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے "اقوام متحدہ اور عرب لیگ کا تعاون” کے موضوع پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے اور موجودہ تناؤ کو جلد از جلد کم کرنے کے لیے عرب ممالک کی جانب سے زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنے کی حمایت کی جانی چاہیے۔ فو چھونگ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ نے باربار ثابت کیا ہے کہ طاقت مسائل کا حل نہیں ہے اور سیاسی حل ہی واحد راستہ ہے۔

عرب ممالک مشرق وسطیٰ کے مسائل کو حل کرنے میں جغرافیائی محل وقوع، تاریخ اور مذہب سمیت دیگر پہلوؤں میں منفرد برتریاں رکھتے ہیں۔ مشرق وسطیٰ ان کے عوام کا گھر ہے، یہ بڑی طاقتوں کی محاذ آرائی کا میدان نہیں ہے۔ عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کے عوام کے آزادانہ انتخاب کا مکمل احترام کرتے ہوئے خطے کے ممالک کے معقول خدشات کو اہمیت دینی چاہیے اور روایتی اختلافات دورکرنے اور یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانے میں عرب ممالک کی حمایت کرنی چاہیے ۔

سلامتی کونسل کو عرب لیگ کی آراء کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے علاقائی مسائل کو علاقائی ذرائع سے حل کرنے کی حمایت کرنی چاہیے۔ موجودہ صورتحال کے حوالے سے فو چھونگ کا کہنا تھا کہ فوری ضرورت اس بات کی ہے کہ فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرکے تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا جائے۔ اس حوالے سے تمام فریقوں کو کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔

Tags: چین
Previous Post

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Next Post

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

اپریل 3, 2026
تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

اپریل 3, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News