پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

مرکزی حکومت کے زیرانتظام سرکاری ملکیت والے صنعتی و کاروباری اداروں کیلئے شی جن پھنگ کی اہم ہدایات

newsdesk by newsdesk
دسمبر 23, 2025
in اردو, معیشت
0
مرکزی حکومت کے زیرانتظام سرکاری ملکیت والے صنعتی و کاروباری اداروں کیلئے شی جن پھنگ کی اہم ہدایات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں مرکزی حکومت کے زیرانتظام سرکاری ملکیت والے صنعتی و کاروباری اداروں یعنی سینٹرل ایس او ایز کے کام کے حوالے سے اہم ہدایات دیں اورکہا کہ سی پی سی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سینٹرل ایس او ایز قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی اور ستون کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

شی جن پھنگ نے زور دیا کہ نئے سفر میں سینٹرل ایس او ایز کو پارٹی اور ریاست کے کام، اقتصادی اور سماجی اعلیٰ معیار کی ترقی،اور عوامی زندگی کی ضمانت اور بہتری کے لیے بہترخدمات انجام دینی چاہیئں۔سرکاری ملکیت والے کاروباری اداروں کے ڈھانچے میں مسلسل بہتری لائی جائے،ان کی بنیادی استعداد کار بڑھائی جائے اور مسابقتی قوت کو مضبوط کرنے کا عمل جاری رکھا جائے۔حقیقی معیشت کو محور بناتے ہوئے اہم اور کلیدی ٹیکنالوجیز کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے نیز سائنسی اور صنعتی جدت میں ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔

اصلاحات کو مزید گہرا کیا جائے، چینی خصوصیات کے حامل صنعتی و کاروباری اداروں کے جدید نظام کو مکمل کیا جائے، اور عالمی معیار کی کمپنیاں بنانے کی کوشش کی جائے۔ ترقی اور تحفظ کو ہم آہنگ کیا جائے، درپیش خطرات کی مؤثر نگرانی کر کے ان کے حل کو یقینی بنایا جائے۔سینٹرل ایس او ایز کے سربراہان کا اجلاس 22 سے 23 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شی جن پھنگ کی اہم ہدایات پیش کی گئیں۔ وزیر اعظم لی چھیانگ نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

Previous Post

چین، چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

Next Post

چین نے لانگ مارچ12اے وائی1 راکٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News