ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جائے ، چین کا مؤقف

newsdesk by newsdesk
اپریل 9, 2026
in اردو, اہم, چین
0
لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جائے ، چین کا مؤقف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا کہ لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔یہ بیان اس پس منظر میں سامنے آیا جب مقامی وقت کے مطابق 8 اپریل کو اسرائیل نے لبنان پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے۔

چینی ترجمان نے متعلقہ فریقوں سے اپیل کی کہ وہ تحمل اور ضبط کا مظاہرہ کریں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔

دوسری جانب پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے بھی 9 اپریل کو جاری بیان میں اسرائیل کی جانب سے لبنان پر جاری حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیل کے اقدامات خطے میں امن و استحکام کے لیے عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور یہ بین الاقوامی قانون اور بنیادی انسانی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

Tags: ایرانچینلبنان
Previous Post

چین اور امریکہ کے درمیان نایاب معدنیات پر برآمدی کنٹرول: مذاکراتی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق

Next Post

چین اور روس کے درمیان اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے معاملات پر مشاورت

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

چین اور امریکہ کے درمیان "پنگ پانگ سفارتکاری”  کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقریب کا انعقاد

چین اور امریکہ کے درمیان "پنگ پانگ سفارتکاری” کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقریب کا انعقاد

اپریل 10, 2026
چین اور روس کے درمیان اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے معاملات پر مشاورت

چین اور روس کے درمیان اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے معاملات پر مشاورت

اپریل 9, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

اپریل 10, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News