ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

عالمی برادری کو جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر انتہائی چوکس رہنا چاہیے ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 25, 2026
in اردو, چین
0
عالمی برادری کو جاپان کے نئے عسکری رجحانات پر انتہائی چوکس رہنا چاہیے ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں جاپان کی حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے اس تجویز کی منظوری پر ردِعمل دیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ، جس میں جاپانی حکومت سے اسلحہ برآمدات پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

ماؤ نِنگ نے کہا کہ چین نے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے پر سخت تشویش رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جارحیت کے تاریخی پس منظر کے باعث جاپان کی عسکری اور سلامتی پالیسیوں میں کسی بھی تبدیلی پر ایشیائی ہمسایہ ممالک اور عالمی برادری ہمیشہ گہری نظر رکھتی ہے۔ترجمان نے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں جاپان نے اپنی سلامتی پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔

بعض جاپانی عہدیداروں کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی حمایت میں بیانات،”غیر جوہری تین اصول” میں ترمیم کی کوششیں اور اسلحہ برآمدات پر پابندیوں کے خاتمے کی پیش رفت اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتیں دوسری جنگِ عظیم کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام اور اپنے داخلی قوانین کی قدغنوں سے نکل کر دوبارہ عسکریت کی راہ ہموار کرنا چاہتی ہیں۔ماؤ نِنگ نے زور دیا کہ عالمی برادری کو اس صورتحال پر انتہائی چوکس رہنا چاہیے، دوسری جنگِ عظیم کی فتح کے ثمرات اور بعد از جنگ بین الاقوامی نظام کا مشترکہ طور پر دفاع کرنا چاہیے، اور جاپان میں ابھرنے والے نئے عسکریت پسند رجحانات کی کسی بھی مہم جوئی کی سختی سے مزاحمت کرنی چاہیے۔

Tags: چین
Previous Post

چین یوکرین بحران میں امن کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے: ترجمان وزارت خارجہ

Next Post

چین کا امریکہ سے جوہری تجربات کی بحالی کے بہانے ترک کرنے کا مطالبہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News