اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

شی جن پھنگ کی فن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری آرپو سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
جنوری 27, 2026
in اردو, چین
0
شی جن پھنگ کی فن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری آرپو سے ملاقات

Oplus_16908288

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی صدر شی جن پھنگ نےچین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے فن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری آرپو سے بیجنگ میں ملاقات کی ۔شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 76 سال قبل سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے، چین اور فن لینڈ کے تعلقات باہمی احترام، مساوات، مستقبل پر مبنی نقطہ نظر اور فائدہ مند تعاون کے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے ہمیشہ مستحکم رہے ہیں۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ یہ سال چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز کا سال ہے ۔ چین اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیتا رہے گا اور بیرونی دنیا کے لیے اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو وسعت دے گا۔ دونوں فریقوں کو باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کرنا چاہیے اور توانائی کی منتقلی، معاشی گردش ، زراعت و جنگلات اور تکنیکی اختراع جیسے شعبوں میں مزید تعاون پر مبنی نتائج حاصل کرنے چاہئیں۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین فن لینڈ کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کے اصولوں اور بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر بین الاقوامی نظام کو مضبوطی سے برقرار رکھنے ، عالمی چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے اور ایک منصفانہ اور منظم کثیر قطبی دنیا اور جامع اقتصادی عالمگیریت کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوشش کرے گا ۔ پیٹری آرپو نے کہا کہ فن لینڈ اور چین کے درمیان گہری روایتی دوستی موجود ہے ، دوطرفہ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر استوار ہیں، جس کے نتیجے میں طویل مدتی مستحکم ترقی حاصل ہوتی ہے۔

فن لینڈ کی کمپنیوں نے چین کے ساتھ تعاون میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی ہے۔ فن لینڈ ون چائنا پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ فن لینڈ ترقی میں چین کی شاندار کامیابیوں اور بین الاقوامی امور میں چین کے اہم اور تعمیری کردار کو سراہتا ہے۔ فن لینڈ عالمی امن و استحکام کے مشترکہ تحفظ کے لیے چین کے ساتھ رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے.

Tags: چین
Previous Post

چین اور یورپ حریف نہیں بلکہ شراکت دار ہیں، صدر شی جن پنگ

Next Post

برطانوی وزیر اعظم کل سے چین کا دورہ کریں گے

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News