بدھ, فروری 18, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

شی جن پھنگ اور برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کےدرمیان ملاقات

newsdesk by newsdesk
جنوری 29, 2026
in اردو, چین
0
شی جن پھنگ اور برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کےدرمیان ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

جنوری کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پرموجود ہیں۔ فریقین نے طویل مدتی اور مستحکم چین برطانیہ جامع تزویراتی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ کچھ عرصے سے بین الاقوامی نظم و نسق شدید متاثر ہوا ہے۔

بین الاقوامی قوانین صحیح معنوں میں تب ہی موثر ہوتے ہیں جب تمام ممالک ان کی پاسداری کریں، اور اس معاملے میں بالخصوص بڑی طاقتوں کو قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ چین اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے بڑے امکانات کو بڑے ثمرات میں تبدیل کرنے کے لیے برطانیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔ چین کو امید ہے کہ برطانیہ چینی کمپنیوں کے لیے مساوی، منصفانہ اور غیر امتیازی کاروباری ماحول فراہم کرے گا۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ باہمی اعتماد ممالک کے درمیان تعلقات کی مستحکم اور طویل مدتی ترقی کی بنیاد ہے۔ہم چین کا دورہ کرنے کے لئے برطانوی حکومت، پارلیمنٹ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا خیرمقدم کرتے ہیں تاکہ وہ چین کے بارے میں جامع، معروضی اور درست ادراک کو بڑھائیں۔ اس حوالے سے چین برطانیہ کے لیے یکطرفہ ویزا فری پالیسی اپنانے پرغور کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ طویل مدتی، مستحکم اور جامع تزویراتی شراکت داری قائم کرنا بہت ضروری ہے۔

تائیوان کے معاملے پر برطانیہ کی دیرینہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی آئے گی۔ برطانیہ دونوں ممالک کے قانون ساز اداروں سمیت دیگر شعبوں کے درمیان تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ برطانیہ کو اس بات پر خوشی ہوگی کہ ہانگ کانگ دونوں ممالک کے درمیان ایک منفرد اور اہم پل بنے۔

ان کا کہنا تھا کہ چین بین الاقوامی امور میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور برطانیہ موسمیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور مشترکہ طور پر عالمی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے.

Tags: چین
Previous Post

چین نے شکسگام پر بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

Next Post

ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، طاقت سے مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا، چینی مندوب

newsdesk

newsdesk

Next Post
ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، طاقت سے مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا، چینی مندوب

ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، طاقت سے مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا، چینی مندوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0
چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

فروری 18, 2026
داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن فعال

داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن فعال

فروری 18, 2026
چین کی صفر محصول پالیسی افریقہ کی صنعتی ترقی کو تیز کرے گی، یوگنڈا کے وزیر کا خیرمقدم

چین کی صفر محصول پالیسی افریقہ کی صنعتی ترقی کو تیز کرے گی، یوگنڈا کے وزیر کا خیرمقدم

فروری 18, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • تجزیہ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

فروری 18, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News