اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

رمضان میں سینکڑوں خاندانوں کے لیے “کیرنگ کچن” کا اہتمام، چین۔پاکستان دوستی کی روشن مثال

newsdesk by newsdesk
فروری 26, 2026
in اردو, پاکستان
0
رمضان میں سینکڑوں خاندانوں کے لیے “کیرنگ کچن” کا اہتمام، چین۔پاکستان دوستی کی روشن مثال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اسلام آباد: چین اور پاکستان کے درمیان دوستی اور باہمی ہمدردی کی ایک خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے چینی۔پاکستانی فلاحی اقدام کے تحت ماہِ رمضان 2026 کے دوران ملک بھر میں ایک ماہ پر مشتمل “کیرنگ کچن” پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے روزانہ سینکڑوں مستحق خاندانوں کو افطار فراہم کی جا رہی ہے۔یہ اقدام چائنا پاکستان یوتھ ایکسچینج کمیونٹی (CPYEC) کی جانب سے بیجنگ ون ہارٹ اسفیئر چیریٹی فاؤنڈیشن اور چینی رضاکار گروپ “باؤنڈ لیس لو” کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ اس وقت اسلام آباد، گوجرانوالہ، گلگت اور آزاد کشمیر میں روزانہ 200 سے 300 پکا ہوا افطار کھانا مستحق افراد تک پہنچایا جا رہا ہے۔

پروگرام کے سربراہ ما بن نے بتایا کہ رمضان کی یہ مہم دراصل آٹھ برس قبل شروع ہونے والی فلاحی سرگرمیوں کا تسلسل ہے۔ ان کے مطابق، “جو کام چھوٹے پیمانے پر کھانے کی تقسیم سے شروع ہوا تھا، وہ آج دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی اور باہمی خیال رکھنے کی ایک مضبوط تحریک بن چکا ہے۔”وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رضاکاروں نے صرف پکے ہوئے کھانے تک محدود رہنے کے بجائے اسٹار اسکول کے طلبہ کے لیے راشن پیکجز بھی فراہم کیے۔

ان پیکجز میں آٹا، چاول، گھی/کوکنگ آئل اور دالیں شامل ہیں تاکہ رمضان المبارک کے دوران طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کی جا سکیں۔سی پی وائی ای سی گزشتہ 13 برسوں سے پاکستان کے مختلف شہروں بشمول اسلام آباد، لاہور، دادو، گوجرانوالہ، گلگت اور کوئٹہ میں فلاحی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔ تنظیم کی سابقہ کاوشوں میں یتیم بچوں کی کفالت، بزرگ مریضوں کے لیے موتیا کے آپریشن، مستحق بچوں میں جوتوں کی تقسیم اور سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی شامل ہیں۔

منتظمین کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے میں کوشش کی جا رہی ہے کہ ان کے زیرِ اہتمام علاقوں میں کوئی بھی مستحق خاندان افطار سے محروم نہ رہے۔ اسی سلسلے میں آئندہ چند روز میں کوئٹہ میں دس روزہ عارضی کچن قائم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

فلاحی تنظیموں کا کہنا ہے کہ “کیرنگ کچن” نہ صرف ضرورت مندوں کی مدد کا ذریعہ ہے بلکہ یہ رمضان کے پیغامِ ایثار و ہمدردی اور چین۔پاکستان دوستی کے مضبوط رشتے کی عملی تصویر بھی پیش کرتا ہے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

چین ایران کی جانب سے قومی استحکام اور جائز حقوق کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا، چینی وزارتِ خارجہ

Next Post

چین میں جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی سے پاپ کارن کی مہک والا ٹماٹر تیار

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News