بدھ, فروری 18, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home سی پیک

راولپنڈی شہر کی گرین بیلٹس پر موسم سرما میں گل داؤدی کے پھولوں کی بہار

newsdesk by newsdesk
دسمبر 5, 2025
in سی پیک
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

موسم خزاں کی مناسبت سے راولپنڈی شہر کے پارکس اور گرین بیلٹس کو گلِ داؤدی کے پھولوں سے مزین اور آراستہ کیا گیا یے

ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر گرین بیلٹس گل داؤدی اور گیندے کے پھولوں سے آرستہ کر دی گئیں

ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی دلچسپی ہدایات پر راولپنڈی شہر کی گرین بیلٹس موسم سرما کے پھولوں گل داؤدی اور گیندے کے پھولوں سے آراستہ کی گئی ہیں۔ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات ہر راولپنڈی شہر کے پارکس اور گرین بیلٹس کو موسم سرما کی مناسبت سے گیندے کے پھولوں کی خوبصورتی سے مزین کی گیا یے۔

راول چوک، راشد منہاس روڈ، مری روڈ، لیاقت باغ، علامہ اقبال پارک اور شہر کے دیگر چھوٹے بڑے پارکس کو پی ایچ اے کی جانب سے موسم خزاں کی مناسبت سے گلِ داؤدی کے پھولوں سے مزین اور آراستہ کیا گیا یے موسم خزاں کے دیگر پھولوں کو انتہائی خوب صورت انداز میں کاشت کیا گیا یے جس سے شہر کی خوبصورتی کئی گنا بڑھ گئی ہے اور راہگیروں کو ایک فرحت کا احساس ہوتا ہے ۔ ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے کہا کہ پی ایچ اے موسم سرما میں شہر کی خوبصورتی کو خوبصورت گل داؤدی اور گیںندا کے پھولوں سے یقینی بنایا ہوا یے۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی مختلف شاہراہوں اور پارکس کو خصوصی طور پر خوبصورت پھولدار پودوں سے آراستہ کیا ج رہا ہے۔

Previous Post

Green belts of Rawalpindi renovates with marigold

Next Post

پی ایچ اے کے شہریوں کی تفریح کے حوالے سے اقدامات کی تعریف و توثیق

newsdesk

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن فعال

چین کی صفر محصول پالیسی افریقہ کی صنعتی ترقی کو تیز کرے گی، یوگنڈا کے وزیر کا خیرمقدم

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • تجزیہ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

فروری 18, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News