اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کا چین کے دفاعی بجٹ کے حوالے سے پروپیگنڈا اپنی عسکری توسیع کے لیے محض ایک بہانہ ہے، چینی وزارت دفاع

newsdesk by newsdesk
مارچ 18, 2026
in اردو, اہم, چین
0
جاپان کا چین کے دفاعی بجٹ کے حوالے سے پروپیگنڈا اپنی عسکری توسیع  کے لیے محض ایک بہانہ ہے، چینی وزارت دفاع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: حال ہی میں جاپانی کابینہ کے چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ چین اپنے دفاعی اخراجات میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے ۔18 مارچ کو ، چینی وزارت دفاع کے انفارمیشن بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ترجمان، سینئر کرنل جیانگ بن نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چین کے دفاعی اخراجات کا جی ڈی پی میں تناسب طویل عرصے سے 1.5 فیصد سے کم رہا ہے، جو امریکہ جیسے بڑے عسکری ممالک کے مقابلے میں کہیں کم ہے، بلکہ عالمی اوسط اور نیٹو ممالک کے اس معیار سے بھی کم ہے جہاں دفاعی اخراجات عموماً جی ڈی پی کے 2 فیصد سے زیادہ ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین کے دفاعی بجٹ میں اضافہ ہمیشہ معقول، معتدل اور محتاط نوعیت کا رہا ہے، جس کا مقصد قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا تحفظ اور عالمی امن و استحکام کو یقینی بنانا ہے۔ چین کی فوج جتنی مضبوط ہوگی، دنیا میں امن کے امکانات بھی اتنے ہی بڑھیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جاپان کے بعض سیاستدان چین کے دفاعی بجٹ اور نام نہاد "چین خطرہ” کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں، جو دراصل اپنی عسکری توسیع اور اسلحے کے ذخیرے کے لیے جواز پیدا کرنے کی کوشش ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاپان کا دفاعی بجٹ مسلسل 14 سال سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ پانچ برسوں میں اس میں 60 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے، جبکہ دفاعی اخراجات جی ڈی پی کے 2 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔ جاپان کی فی کس دفاعی لاگت چین کے مقابلے میں تین گنا سے زیادہ ہے، اور ماضی کی جارحیت کا مکمل حساب نہ دینے کے باوجود اس کی دوبارہ عسکریت کی کوششیں خطے کے امن و استحکام کے لیے حقیقی خطرہ ہیں۔

Tags: چین
Previous Post

چین – ویتنام ‘3 +3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کے پہلے وزارتی اجلاس کا انعقاد

Next Post

لائی چھنگ دہ تاریخ کو مسخ کرکے ملک کی وحدت کو روکنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔چین کی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News