اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

تمام فریقین کی ذمہ داری ہے کہ وہ توانائی کی مستحکم اور بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنائیں، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 10, 2026
in اردو, اہم, چین
0
تمام فریقین کی ذمہ داری ہے کہ وہ توانائی کی مستحکم اور بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنائیں، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور عالمی توانائی کی سلامتی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کو مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش ہے اور تمام فریقوں کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر فوجی آپریشن بند کر دیں تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو اور خطے میں عدم استحکام کے عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات سے بچا جا سکے۔ توانائی کی سلامتی عالمی معیشت کے لیے نہایت اہم ہے، اور تمام فریقوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ توانائی کی مستحکم اور بلا روک ٹوک فراہمی کو یقینی بنائیں۔

چین اپنی توانائی سلامتی کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔ گو جیاکھون نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور اس سے ملحقہ سمندری راستے بین الاقوامی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے اہم روٹس ہیں اور اس خطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا بین الاقوامی برادری کے تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔

Tags: چین
Previous Post

عوامی فلاح و بہبود میں بہتری افغانستان کی فوری ضرورت ہے ، اقوام متحدہ میں چینی مندوب

Next Post

چینی حکومت کے امور مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ملاقات

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News