اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

بیرون ملک مقیم چینیوں کو نئے چینی سال کی مبارکباد دیتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 13, 2026
in اردو, چین
0
بیرون ملک مقیم چینیوں کو  نئے چینی  سال کی مبارکباد دیتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں یہ کہاوت دہرائی کہ ، "ہر تہوار کے موقع پر اپنے پیارے مزید یاد آتے ہیں "۔انہو ں نے کہا کہ گھوڑے سے منسوب سال کے جشن بہار کے دوران، ہم بیرون ملک مقیم چینیوں کو یاد کرنے کے لیے اپنی خصوصی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

مختلف دوروں اور مبارکبادوں کے علاوہ، بیرون ملک سفارت خانے اور قونصل خانے جشن بہار کے تہوار کے دوران مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کریں گے، جس سے نئے چینی سال کی خوشی کی ایک عالمی لہر پیدا ہو گی جہاں زیادہ سے زیادہ چینیوں اور تمام ممالک کے دوستوں کو شرکت کے لیے مدعو کیا جائے گا، چین اور دیگر ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے کو بڑھایا جائے گا ، اور بیرون ملک مقیم چینیوں کو مادر وطن جیسا خوشگوار اور اپنائیت کے ماحول کا احساس دیا جائے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ خوشی کے اس موقع پر، ہم بیرون ملک مقیم چینیوں کو بھی گھوڑے سے منسوب نئے چینی سال کی مبارک اور آنے والے سال کی خوشحالی کی دعا دیتے ہیں ۔

Tags: چین
Previous Post

چین کی کامیاب لانچنگ : پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس مدار میں داخل

Next Post

چین کی بنگلہ دیش میں بی این پی کی انتخابی فتح پر مبارکباد

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News