• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

newsdesk by newsdesk
دسمبر 18, 2025
in اردو, بین الاقوامی
0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وینزویلین ہم منصب ایوان گل سے ٹیلی فون پر بات چیت میں وینزویلا کی موجودہ مشکل صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں کہا کہ چین تمام یکطرفہ دھونس آمیز رویوں کی مخالفت اور تمام ملکوں کے اپنی خودمختاری و قومی وقار کے دفاع کی حمایت کرتا ہے امریکی صدر کی جانب سے وینزویلا آنے جانے والے پابندیوں میں شامل تیل بردار جہازوں کی مکمل ناکہ بندی کے حکم پر ردعمل دیتے ہوئے وانگ ژی نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھی وینزویلا کے جائز حقوق اور مفادات کے دفاع کی حمایت کرے۔

اس موقع پر وینزویلا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت اور عوام مضبوطی سے اپنے ملک کی خودمختاری اور آزادی کا دفاع کریں گے، طاقت کی سیاست اور کسی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے وینزویلا حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے امریکی اثاثوں کی چوری، منشیات اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث قرار دیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے تازہ ترین اقدامات وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی حکومت پر دباؤ بڑھانے اور ان کی آمدنی کے اہم ذرائع کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔

Tags: امریکاچینوینزویلا
Previous Post

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

Next Post

کمائی کا انوکھا تجربہ: نایاب درخت اور چائے ڈیجیٹل اثاثوں میں تبدیل

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
چین کے قومی کھیل برائے معذور افراد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

چین کے قومی کھیل برائے معذور افراد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

نومبر 2025 میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرفہرست

نومبر 2025 میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرفہرست

دسمبر 18, 2025
پاکستانی زرعی گریجویٹس نے چین میں زرعی تربیتی پروگرام مکمل کر لیا

چین نے مغرب جتنی طاقتور چِپ مشین بنانے کا راستہ کھول لیا

چین نے مغرب جتنی طاقتور چِپ مشین بنانے کا راستہ کھول لیا

دسمبر 18, 2025
کمائی کا انوکھا تجربہ: نایاب درخت اور چائے ڈیجیٹل اثاثوں میں تبدیل

کمائی کا انوکھا تجربہ: نایاب درخت اور چائے ڈیجیٹل اثاثوں میں تبدیل

دسمبر 18, 2025

Recent News

CPEC News
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

© 2025