منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

کسی ملک کو دنیا پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا حق حاصل نہیں، چین

newsdesk by newsdesk
مارچ 5, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
کسی ملک کو دنیا پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا حق حاصل نہیں، چین
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو بین الاقوامی معاملات پر بالادستی کا حق حاصل نہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے ترجمان لو کنجیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس مقصد کے لیے چین ذمہ دار بڑے ملک کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

ترجمان نے کہا کہ چین موجودہ پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تمام ممالک کے درمیان باہمی احترام اور برابری خواہ وہ بڑے ہو یا چھوٹے، تاریخ کی ترقی اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصول کا تقاضا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کو بین الاقوامی معاملات پر بالادستی حاصل کرنے، دوسرے ممالک کے مستقبل بارے فیصلے کرنے یا ترقی کے فوائد پر اجارہ داری قائم کرنے اور دنیا پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا حق حاصل نہیں۔

Tags: ایرانچین
Previous Post

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا سعودی وزیرِ خارجہ سے رابطہ، جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل

Next Post

پاکستان تعاون، اسلام آباد میں گرین سٹی کی تعمیر

newsdesk

newsdesk

Next Post
پاکستان تعاون، اسلام آباد میں گرین سٹی کی تعمیر

پاکستان تعاون، اسلام آباد میں گرین سٹی کی تعمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to Playing Low Volatility Roulette in Canada

اگست 25, 2026

Online Casinos that Accept PayPal: A Comprehensive Overview

اگست 25, 2026

Programa de Fidelidade Roleta: Tudo o que você precisa saber

اگست 25, 2026

Roulette No Deposit India for PC – Everything You Need to Know

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to Playing Low Volatility Roulette in Canada

اگست 25, 2026

Online Casinos that Accept PayPal: A Comprehensive Overview

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News