منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کے نائب صدر کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کا دورہ کریں گے

newsdesk by newsdesk
مارچ 20, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کے نائب صدر کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کا دورہ کریں گے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کینیا کے نائب صدر کتھوری کِنڈیکی، جنوبی افریقہ کے نائب صدر پال ماشاتیلے اور سیشلز کے نائب صدر سبسٹین پِلائے کی دعوت پر، چین کے نائب صدر ہان ژینگ 22 سے 30 مارچ تک کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کا سرکاری دورہ کریں گے۔

20 مارچ کو چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حالیہ برسوں میں چین کے کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کے ساتھ تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔سال 2026 چین کے "15ویں پانچ سالہ منصوبے” کے آغاز کا سال ہے، اور یہ چین اور افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ اور "چین۔افریقہ عوامی تبادلے کا سال” بھی ہے۔دورے کے دوران، چین کے نائب صدر ہان ژینگ متعلقہ ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کریں گے۔ جنوبی افریقہ میں قیام کے دوران وہ نائب صدر ماشاتیلے کے ہمراہ چین۔

جنوبی افریقہ نیشنل بائی لیٹرل کمیشن کے نویں کل رکنی اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔چین پرامید ہے کہ اس دورے کے ذریعے "15ویں پانچ سالہ منصوبے” کو متعلقہ ممالک کی ترقیاتی حکمتِ عملیوں کے ساتھ مؤثر طور پر ہم آہنگ کیا جائے گا، تینوں ممالک کے ساتھ سیاسی اعتماد کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو وسعت دی جائے گی اور نئے دور میں "چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے” کی تعمیر کو فروغ دیا جائے گا۔

Tags: چین
Previous Post

Experience European Roulette Gold Online – A New Standard for US Players

Next Post

Mastering the Roulette Felt: A Guide to Bankroll Strategy for US Players

newsdesk

newsdesk

Next Post

Mastering the Roulette Felt: A Guide to Bankroll Strategy for US Players

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News