جمعرات, اگست 27, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا اختتام، متعدد قراردادیں اور قوانین منظور

newsdesk by newsdesk
مارچ 12, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا اختتام، متعدد قراردادیں اور قوانین منظور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا اختتامی سیشن 12 مارچ کی سہ پہر تین بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری،چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ سمیت دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں متعدد قراردادیں، قوانین اور فیصلے منظور کر گئے۔ ان میں حکومتی ورک رپورٹ کے حوالے سے قرارداد ، قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے خاکے پر قرارداد، عوامی جمہوریہ چین کا ماحولیاتی تحفظ کا قانون، عوامی جمہوریہ چین کا قومی اتحاد اور ترقی کو فروغ دینے کا قانون، عوامی جمہوریہ چین کا قومی ترقیاتی منصوبہ بندی کا قانون،2025 قومی اقتصادی اور سماجی ترقیاتی منصوبے کے نفاذ اور 2026 قومی اقتصادی اور سماجی ترقیاتی منصوبے پرقرارداد، 2025 مرکزی اور مقامی بجٹ کا نفاذ اور 2026 مرکزی اور مقامی بجٹ پر قرارداد، قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ پر قرارداد، سپریم پیپلز کورٹ کی ورک رپورٹ پر قرارداد، سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کی ورک رپورٹ پر قرارداد اور متعلقہ قوانین اور فیصلوں کے نفاذ سے متعلق قانونی جائزہ اور آراء کے کام پرقومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کو منظور کرنے کا فیصلہ شامل ہیں۔14 ویں قومی عوامی کانگریس کا چوتھا اجلاس تمام طے شدہ ایجنڈے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوا

Previous Post

چین امریکہ کی جانب سے نام نہاد "حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” کی آڑ میں سیاسی جوڑ توڑ کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

newsdesk

newsdesk

Next Post
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roleta Demo: Tudo o que precisa de saber antes de jogar

اگست 27, 2026

Roulette Bonuses India Popular: A Comprehensive Guide

اگست 27, 2026

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roleta Demo: Tudo o que precisa de saber antes de jogar

اگست 27, 2026

Roulette Bonuses India Popular: A Comprehensive Guide

اگست 27, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News