پیر, اگست 24, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

newsdesk by newsdesk
مارچ 17, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی نیوز کانفرنس میں کہا کہ چین نے ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لین جیان نے کہا کہ موجودہ جنگی صورتحال نے ایران سمیت خطے کے دیگر ممالک کے عوام کو شدید انسانی بحران سے دوچار کر دیا ہے، جس پر چین گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔چین نے ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امید ہے کہ یہ امداد مقامی آبادی کو درپیش انسانی مشکلات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین جنگ بندی کے فروغ، کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں جلد از جلد امن و استحکام کی بحالی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا تاکہ انسانی بحران مزید نہ پھیلے.

Tags: چین
Previous Post

چین اور امریکہ دونوں صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کے بارے میں رابطے میں ہیں ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

وانگ ای کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام سے ملاقات

newsdesk

newsdesk

Next Post
وانگ ای کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام سے ملاقات

وانگ ای کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Newest Casino Real Money Slots Review: A Comprehensive Guide

اگست 24, 2026

Top Rated Gambling Establishments Online: The Ultimate Guide

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News