بدھ, ستمبر 23, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین نے گولیاں برسانے والا ڈرون تیار کر لیا

newsdesk by newsdesk
جنوری 27, 2026
in اردو, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
چین نے گولیاں برسانے والا ڈرون تیار کر لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی ممتاز ٹیک کمپنی، ووہان گائیڈ انفراریڈ اور چینی فوج کے ادارے آرمی سپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین نے مشترکہ کوششوں سے منفرد ’’رائفل بردار ڈرون ‘‘ ایجاد کر لیا۔

یہ ہوا میں اڑتے ہوئے 100 سے 150 میٹر دور موجود ٹارگٹ کو گولیاں مار کر نابود کر سکتا ہے، ڈرون میں وہی رائفل آسانی سے لگ سکتی جو چینی افواج میں زیراستعمال ہے۔

یہ چینی فوجیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالے بغیر پیچیدہ اور کٹھن مقامات پر تعینات دشمن کے فوجی ختم کرنے میں کام آئے گا۔

چینی کمپنیاں حالیہ برسوں میں ڈرون کی ترقی میں سب سے آگے رہی ہیں، بہت سے سویلین ماڈلز کی عالمی مارکیٹ میں وسیع پیمانے پر تشہیر کی گئی ہے۔

جرنل آف گن لانچ اینڈ کنٹرول کے دسمبر کے شمارے کے مطابق رائفل بردار ڈرو ن کو چینی فوج کی آرمی سپیشل آپریشنز اکیڈمی کے تعاون سے بنایا گیا۔

تجربے کے دوران اس نے سطح زمین سے دس میٹر کی بلندی سے معیاری رائفل سے100 میٹر دور انسانی سائز کے ہدف پر 20سنگل گولیاں فائر کیں اور اس طرح 100 فیصد ہٹ ریٹ حاصل کر لیا ۔

 20 میں سے دس گولیاں ہدف پر 11 سینٹی میٹر کے دائرے میں لگیں۔

Tags: چین
Previous Post

برطانوی وزیر اعظم کل سے چین کا دورہ کریں گے

Next Post

American Online Roulette with Live Chat Support: A New Standard

newsdesk

newsdesk

Next Post

American Online Roulette with Live Chat Support: A New Standard

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

ستمبر 23, 2026

The Best Online Casinos with $5 Minimum Deposit

ستمبر 23, 2026

Understanding ESA Letters in 2023

ستمبر 23, 2026

ستمبر 23, 2026

Recent News

ستمبر 23, 2026

The Best Online Casinos with $5 Minimum Deposit

ستمبر 23, 2026

Understanding ESA Letters in 2023

ستمبر 23, 2026

ستمبر 23, 2026
CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

ستمبر 23, 2026

The Best Online Casinos with $5 Minimum Deposit

ستمبر 23, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News