بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین نے امریکہ کے خلاف دو جوابی تجارتی رکاوٹوں کی تحقیقات شروع کر دیں، چینی وزارت تجارت

newsdesk by newsdesk
مارچ 27, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین  نے امریکہ کے خلاف دو جوابی تجارتی رکاوٹوں کی تحقیقات شروع کر دیں، چینی وزارت تجارت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے "اضافی پیداواری صلاحیت ” کا حوالہ دیتے ہوئے چین سمیت 16 معیشتوں کے خلاف سیکشن 301 کی تحقیقات کا آغاز کیا۔ 13 مارچ کو، دفتر نے "جبری مشقت سے بنی مصنوعات کی درآمد کو مؤثر طریقے سے روکنے میں ناکامی” کو جواز بناتے ہوئے چین سمیت 60 معیشتوں کے خلاف سیکشن 301 کی تحقیقات کا آغاز کیا۔

ستائیس مارج کو چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے اس حوالے سےایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس پر شدید عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کرتا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ چین کی متعلقہ صنعتوں کے مفادات کے بھرپور تحفظ کے لیے، “عوامی جمہوریہ چین کے غیر ملکی تجارت کے قانون” اور “غیر ملکی تجارت میں رکاوٹوں کی تحقیقات کے قواعد” کے متعلقہ ضوابط کے مطابق، امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف شروع کی گئی

سیکشن 301 کے تحت ان دو تحقیقات کے جواب میں، مساوی بنیادوں پر دو تجارتی رکاوٹوں کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اگلے مرحلے میں، وزارتِ تجارت تحقیقات کے نتائج کی روشنی میں مناسب اقدامات کرے گی اور اپنے جائز حقوق و مفادات کا بھرپور دفاع کرے گی۔

Tags: چین
Previous Post

وانگ ای کی پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

Next Post

چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کو مزید مؤثر بناتے ہوئے بات چیت اور مواصلات کو مضبوط بنایا جائے گا،چینی وزارت تجارت

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News