منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین ایران کی جانب سے قومی استحکام اور جائز حقوق کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا، چینی وزارتِ خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 26, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
چین ایران کی جانب سے قومی استحکام اور جائز حقوق کے تحفظ  کی حمایت جاری رکھے گا، چینی وزارتِ خارجہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں ترجمان ماؤ نِنگ نے ایران کی صورتحال سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چین ہمیشہ اس بات کا حامی رہا ہے کہ مسائل کا حل سیاسی اور سفارتی ذرائع سے نکالا جائے، اور بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال یا اس کی دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور ایران کے عوام کے درمیان روایتی دوستی موجود ہے۔

چین ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے قومی استحکام اور اپنے جائز حقوق کے تحفظ کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

چین کو امید ہے کہ تمام فریق امن کی قدر کریں گے، ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں گے اور اختلافات کو مذاکرات اور مکالمے کے ذریعے حل کریں گے۔ماؤ نِنگ نے مزید کہا کہ چین اس ضمن میں ایک ذمہ دار بڑے ملک کے طور پر اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا.

Tags: ایرانچین
Previous Post

چین۔امریکہ اقتصادی مذاکرات: مساوی مشاورت سے اختلافات حل کرنے کے عزم کا اعادہ

Next Post

رمضان میں سینکڑوں خاندانوں کے لیے “کیرنگ کچن” کا اہتمام، چین۔پاکستان دوستی کی روشن مثال

newsdesk

newsdesk

Next Post
رمضان میں سینکڑوں خاندانوں کے لیے “کیرنگ کچن” کا اہتمام، چین۔پاکستان دوستی کی روشن مثال

رمضان میں سینکڑوں خاندانوں کے لیے “کیرنگ کچن” کا اہتمام، چین۔پاکستان دوستی کی روشن مثال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News