ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور امریکہ دونوں صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کے بارے میں رابطے میں ہیں ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 17, 2026
in اردو, چین
0
چین اور امریکہ  دونوں صدر  ٹرمپ کے  دورۂ چین کے بارے میں رابطے میں ہیں ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان سے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے پوچھا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر چین آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے معاملے میں تعاون نہیں کرتا تو وہ اپنا دورۂ چین مؤخر کر دیں گے۔ اس حوالے سے لین جیان نے کہا کہ امریکہ نے خود میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین نے نوٹ کیا ہے کہ امریکی فریق نے اس حوالے سے وضاحت جاری کی ہے اور واضح کیا ہے کہ متعلقہ خبریں مکمل طور پر غلط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی فریق نے زور دیا کہ صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کا آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین اور امریکہ دونوں صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کے بارے میں رابطے میں ہیں۔

Tags: چین
Previous Post

Classic French Roulette Online: A Timeless Game for US Players

Next Post

چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Strategii de ruletă din cazinou real: Ghid complet pentru jucătorii experimentați

اگست 15, 2026

Roleta com Rodadas Grátis: Guia Completo para Jogadores

اگست 15, 2026

The Ultimate Guide to Real Money Roulette Canada for Tablet

اگست 15, 2026

Pagamentos de Roleta: Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 15, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Strategii de ruletă din cazinou real: Ghid complet pentru jucătorii experimentați

اگست 15, 2026

Roleta com Rodadas Grátis: Guia Completo para Jogadores

اگست 15, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News