بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چینی حکومت کے امور مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
مارچ 11, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چینی حکومت کے امور مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چینی حکومت کے امور مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی زائی جون نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔

عبداللہ بن زاید النہیان نے خطے کی موجودہ صورتحال اور متحدہ عرب امارات کے موقف سے آگاہ کیا اور کہا کہ متحدہ عرب امارات جنگ میں فریق نہیں ہے اور ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے کوشاں رہا ہے ،اسے حملوں کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔انہوں نے چین کے منصفانہ موقف کو سراہا اور چین کے اہم کردار کو انتہائی اہمیت دی۔

عبداللہ بن زاید النہیان نے خطے میں ثالثی کے لیے زائی جون کے دورے کو خوش آمدید کہا اور چین کے ساتھ مل کر خطے کی کشیدہ صورتحال میں کمی کے لیے تعاون کی خواہش ظاہر کی۔زائی جون نے کہا کہ چین کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ موجودہ جنگ خلیجی ممالک میں پھیل رہی ہے۔ چین ہمیشہ یہ یقین رکھتا ہے کہ خلیجی ممالک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے اور کسی بھی شہری یا غیر فوجی اہداف پر حملے کی مذمت کی جانی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ خطے میں جنگ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے، جنگ بندی اور مذاکرات موجودہ مشکلات سے باہر نکلنے کا بنیادی راستہ ہے۔ زائی جون نے تنازع کے آغازکے بعد ، متحدہ عرب امارات کے محتاط اور ذمہ دارانہ رویے کی تعریف کی اور کہا کہ چین متحدہ عرب امارات کے ساتھ رابطے اور ہم آہنگی کو بڑھانے اور جلد از جلد جنگ بندی اور مسئلے کے حل کی سفارتی کوششوں کے لیے تیار ہے

Tags: چین
Previous Post

Play Roulette Online in North Carolina: A Complete Guide

Next Post

اسلام آباد میں چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے اور چینی طرزِ جدیدیت پر سیمینار

newsdesk

newsdesk

Next Post
اسلام آباد میں چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے اور چینی طرزِ جدیدیت پر سیمینار

اسلام آباد میں چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے اور چینی طرزِ جدیدیت پر سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026

Os melhores jackpots de roleta nos principais cassinos online

اگست 26, 2026

PayPal Deposit Casinos: The Ultimate Overview for Gamblers

اگست 26, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News