منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چونگ گوان چھون فورم 2026 کا بیجنگ میں آغاز

newsdesk by newsdesk
مارچ 25, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چونگ گوان چھون فورم  2026 کا بیجنگ میں آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چونگ گوان چھون فورم 2026 کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا۔ یہ اجلاس پانچ دن جاری رہے گا، جس کا موضوع "سائنسی و صنعتی جدت کا گہرا انضمام” ہے۔اس سالانہ اجلاس میں فورمز اور تحقیقی و تکنیکی کامیابیوں کے اعلانات سمیت پانچ بڑے حصے شامل ہیں، جبکہ مجموعی طور پر سو سے زائد سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

اس میں دنیا کے 100 سے زائد ممالک اور خطوں سے ایک ہزار سے زیادہ مہمان شرکت کر رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے تبادلے کے شعبے میں بھی نمایاں سرگرمیاں رکھی گئی ہیں، جن کے تحت 20 سے زائد رابطہ و اشتراک پروگرام منعقد کیے جائیں گے، جبکہ 500 سے زائد ملکی و غیر ملکی سائنسی و تکنیکی منصوبوں کی روڈشو پریزنٹیشن اور پروموشن کی جائے گی

Tags: چین
Previous Post

Roulette on the Go: The Rise of Mobile Roulette in the US

Next Post

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: چین کا ایران کو اہم مشورہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: چین کا ایران کو اہم مشورہ

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: چین کا ایران کو اہم مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News