منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: چین کا ایران کو اہم مشورہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 25, 2026
in اردو, اہم, چین
0
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: چین کا ایران کو اہم مشورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین نے ایران پر زور دیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا حل جنگ نہیں بلکہ سفارت کاری اور بات چیت میں ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اس گفتگو کے دوران چینی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ مسائل کو طاقت کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق وانگ یی نے ایرانی ہم منصب سے کہا کہ تمام فریقین کو امن کے ہر ممکن موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ جاری کشیدگی نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ عالمی امن اور معیشت کے لیے بھی بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔

چین کا بارہا یہ موقف سامنے آیا ہے کہ فوری جنگ بندی اور سیاسی حل ہی دیرپا امن کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر ایران کا موقف پیش کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں بھی قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Tags: ایرانچین
Previous Post

چونگ گوان چھون فورم 2026 کا بیجنگ میں آغاز

Next Post

چین نے پرامن وحدت کے ذریعے تائیوان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا منصوبہ پیش کر دیا

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین نے پرامن وحدت کے ذریعے تائیوان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا منصوبہ پیش کر دیا

چین نے پرامن وحدت کے ذریعے تائیوان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا منصوبہ پیش کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette No Deposit India for PC – Everything You Need to Know

اگست 25, 2026

Roulette Segura: Um Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 25, 2026

Roulette with Free Spins Australia for Professionals

اگست 25, 2026

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette No Deposit India for PC – Everything You Need to Know

اگست 25, 2026

Roulette Segura: Um Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News