پیر, اگست 24, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

عوامی فلاح و بہبود میں بہتری افغانستان کی فوری ضرورت ہے ، اقوام متحدہ میں چینی مندوب

newsdesk by newsdesk
مارچ 10, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
عوامی فلاح و بہبود میں بہتری افغانستان کی فوری ضرورت ہے ، اقوام متحدہ میں چینی مندوب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کی صورتحال پر غور کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ عوام کی زندگی میں بہتری افغانستان کی موجودہ اولین ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کا ماننا ہے کہ اس وقت افغانستان انسانی ہمدردی، ترقی، انسداد دہشتگردی اور انسانی حقوق وغیرہ جیسی کئی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ افغانستان میں تقریباً 22 ملین افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے اور 30 ملین سے زائد افراد کے لیے یومیہ لاگت ایک امریکی ڈالر سے کم ہے۔

فو چھونگ کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران بچے ہوئے دھماکہ خیز مواد کی موجودگی سے شہریوں کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے، لاکھوں مہاجرین اپنے علاقوں میں واپس آچکے ہیں، قدرتی آفات کثرت سے پیش آرہی ہیں اور یہ سب عوامل مل کر افغانستان میں انسانی بحران اور ترقی کی مشکلات کو بڑھا رہے ہیں۔

چینی نمائندے کا کہنا تھا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغان حکومت کھلے، روا دارانہ اور ذمہ دارانہ رویہ کا مظاہرہ کرے گی، متعلقہ پالیسیوں میں جلد تبدیلی لائے گی اور خواتین سمیت عوام کے بنیادی حقوق کا مؤثر تحفظ کرے گی۔ انہوں نے یہ بھِی کہا کہ حال ہی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع بڑھا ہے، جس سے دونوں طرف بھاری جانی نقصان ہوا ہے، جس پر چین کو گہری تشویش اور شدید رنج ہے ۔انہوں نے فریقین سے اپیل کی کہ تحمل سے کام لیں، جلد از جلد جنگ بندی کریں، اور مذاکرات کے ذریعے اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کریں

Tags: چین
Previous Post

وانگ ای اور کویت کے وزیر خارجہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

Next Post

تمام فریقین کی ذمہ داری ہے کہ وہ توانائی کی مستحکم اور بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنائیں، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette gratis echtgeld: Tipps, Tricks und Top-Casinos

اگست 23, 2026

The Best Casino for Roulette UK VIP

اگست 23, 2026

Candyland Review (UK): Bonuses, Games, Payments

اگست 23, 2026

American Roulette Online India High RTP: A Comprehensive Guide

اگست 23, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette gratis echtgeld: Tipps, Tricks und Top-Casinos

اگست 23, 2026

The Best Casino for Roulette UK VIP

اگست 23, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News