منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

شی جن پھنگ کی برازیل کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو

newsdesk by newsdesk
جنوری 23, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
شی جن پھنگ کی  برازیل کے صدر کے ساتھ  ٹیلیفونک  گفتگو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

تئیس جنوری کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔شی جن پھنگ نے کہا کہ 2024 میں انہوں نے صدر لولا ک ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو چین برازیل ہم نصیب عاشرے کے قیام کی طرف آگے بڑھایا جائے تاکہ ایک زیادہ منصفانہ دنیاقائم ہو اور زیادہ پائیدار ترقی کی جائے ۔

گزشتہ سال کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی عمدہ شروعات ہوئیں، اور باہمی ترقیاتی حکمت عملیوں کے درمیان مضبوط رابطہ قائم ہو چکا ہے، جس نے گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے درمیان یکجہتی اور تعاون کی ایک مثال قائم کی ہے۔ صدر شی نے کہا کہ رواں سال چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز کا سال ہے۔ چین اعلیٰ سطحی کھلے پن کے ذریعے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دے گا اور چین براِزیل تعاون کے مزید مواقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو جامع طور پر آگے بڑھانے، چین برازیل تعلقات کی وسیع تر ترقی کو فروغ دینے اور ایک روشن مستقبل کے لیے برازیل کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

لولا ڈا سلوا نے کہا کہ برازیل دو طرفہ تعلقات اور لاطینی امریکہ اور چین کے تعلقات ترقی کو مزید فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال تشویشناک ہے۔ برازیل اقوام متحدہ کی مرکزی حیثیت کو برقرار رکھنے، برکس تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: برازیلچین
Previous Post

Classic European Roulette Online USA: A Timeless Game for American Players

Next Post

ایران کی جانب امریکی فوج کی روانگی کے ٹرمپ کے بیان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

newsdesk

newsdesk

Next Post
ایران کی جانب امریکی فوج کی روانگی کے ٹرمپ کے بیان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

ایران کی جانب امریکی فوج کی روانگی کے ٹرمپ کے بیان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

The Ultimate Guide to Online Slots

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News