بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

newsdesk by newsdesk
مارچ 4, 2026
in اردو, اہم, چین
0
سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کا سالانہ اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ سات روزہ اجلاس کے دوران، اقتصادیات، ثقافت، تعلیم، ماحولیاتی وسائل وغیرہ کے 34 شعبوں سے تعلق رکھنے والے 2078 اراکین سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کی ورک رپورٹ اور تجاویز کی مناسبت سے رپورٹ سنتے ہوئے ان پر غور کریں گے، قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کر کے حکومت کی ورک رپورٹ اور دیگر متعلقہ رپورٹس پر بحث کریں گے، اور قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے خاکے کے مسودے پر غور کریں گے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں کثیر جماعتوں کا تعاون اور سیاسی مشاورتی نظام چین کا ایک بنیادی سیاسی نظام ہے۔

سی پی پی سی سی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں ایک اہم ادارہ ہے، جس میں مختلف پارٹیوں، عوامی گروہوں، اقلیتی قومیتوں اور مختلف شعبوں کے نمائندے ریاست کی اہم پالیسیوں پر مشاورت کرتے ہیں۔

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا، مختلف جمہوری جماعتوں، غیر جماعتی افراد، عوامی گروہ، اقلیتی قومیتوں اور مختلف شعبوں کے نمائندوں، تائیوان، ہانگ کانگ اور مکاو کے ہم وطن اور چین میں واپس آنے والے چینی نژاد افراد کے نمائندوں اور خصوصی مدعو کردہ افراد پر مشتمل ہے، اور اس کے اہم فرائض سیاسی مشاورت، جمہوری نگرانی اور حکومتی معاملات میں مشاورت کرنا ہیں۔

اس کی مدت 5 سال ہوتی ہے اور ہر سال ایک کل رکنی اجلاس منعقد ہوتا ہے۔ اس سال کا اجلاس چودھویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہے ۔

Tags: چین
Previous Post

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

Next Post

چین میں تربیت پانے والے 885 زرعی ماہرین ’ماسٹر ٹرینرز‘ بن کر وطن واپس پہنچ گئے

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین میں تربیت پانے والے 885 زرعی ماہرین ’ماسٹر ٹرینرز‘ بن کر وطن واپس پہنچ گئے

چین میں تربیت پانے والے 885 زرعی ماہرین ’ماسٹر ٹرینرز‘ بن کر وطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Mobile Roulette for Android UK United Kingdom: The Ultimate Guide

اگست 26, 2026

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Beste online casino spellen gokkasten vergelijken

اگست 25, 2026

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Mobile Roulette for Android UK United Kingdom: The Ultimate Guide

اگست 26, 2026

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News