پیر, اگست 24, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

سی پیک سے متعلق مس انفارمیشن کے مؤثر مقابلے کے لیے مربوط فیکٹ چیک فورم کی ضرورت ہے: عطا تارڑ

newsdesk by newsdesk
دسمبر 24, 2025
in اردو, سی پیک
0
سی پیک سے متعلق مس انفارمیشن کے مؤثر مقابلے کے لیے مربوط فیکٹ چیک فورم کی ضرورت ہے: عطا تارڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے حوالے سے پھیلنے والی مس انفارمیشن کا مؤثر اور بروقت مقابلہ کرنے کے لیے ایک جامع اور مربوط فیکٹ چیک فورم وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔

انہوں نے یہ بات 9ویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی تاریخی، آزمودہ اور لازوال ہے، جو ہر دور میں مضبوط سے مضبوط تر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ہر سطح پر مؤثر روابط قائم ہیں اور پاکستان اور چین حقیقی معنوں میں آئرن برادرز ہیں، جس پر دونوں اقوام فخر کرتی ہیں۔عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک چین تعلقات محض سفارتی یا معاشی نہیں بلکہ ثقافتی اور عوامی سطح پر بھی گہرے ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چین کے شہری اردو جبکہ پاکستان کے شہری چینی زبان سیکھ رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے ثقافتی روابط کا مظہر ہے۔

سی پیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جس کے باعث پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک مختلف ممالک کو آپس میں جوڑنے والا منصوبہ ہے جبکہ سی پیک 2.0 پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ قائم کیا ہے تاکہ قومی بیانیے کو جدید تقاضوں کے مطابق دنیا تک پہنچایا جا سکے۔ اسی مقصد کے تحت ڈیجیٹل پاکستان ٹی وی کا آغاز کیا گیا، جو عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کی مؤثر نمائندگی کر رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا نے پاک بھارت جنگ کے دوران بھی اہم کردار ادا کیا اور پاکستان کے مؤقف کو عالمی برادری تک پہنچانے میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے کے حوالے سے جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے تدارک کے لیے فیکٹ چیک فورم کا قیام ناگزیر ہے تاکہ حقائق پر مبنی معلومات عوام اور عالمی میڈیا تک پہنچائی جا سکیں

Tags: چین
Previous Post

French roulette rules online: a clear guide for US players

Next Post

Live roulette strategy explained

newsdesk

newsdesk

Next Post

Live roulette strategy explained

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Newest Casino Real Money Slots Review: A Comprehensive Guide

اگست 24, 2026

Top Rated Gambling Establishments Online: The Ultimate Guide

اگست 24, 2026

Advanced Roulette for Experts Australia VIP

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Newest Casino Real Money Slots Review: A Comprehensive Guide

اگست 24, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News