بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

سدرن تھیٹر کمانڈ کی بحیرۂ جنوبی چین میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں

newsdesk by newsdesk
فروری 17, 2026
in اردو, چین
0
سدرن تھیٹر کمانڈ کی بحیرۂ جنوبی چین میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان، بحریہ کے کمانڈر زائی شی چھن نے بتایا ہے کہ 15 اور 16 فروری کو سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرۂ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔

انہوں نے کہا کہ فلپائن خطے سے باہر کے ممالک کو ساتھ ملا کر نام نہاد "مشترکہ گشت” کا اہتمام کر رہا ہے، جس سے بحیرۂ جنوبی چین میں کشیدگی پیدا ہو رہی ہے اور علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

ترجمان کے مطابق، سدرن تھیٹر کمانڈ کی افواج قومی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کے دفاع کے لیے پُرعزم ہیں اور خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گی۔

Tags: چین
Previous Post

پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے: صدر زرداری

Next Post

Triple Zero Roulette Real Money: What US Players Should Know

newsdesk

newsdesk

Next Post

Triple Zero Roulette Real Money: What US Players Should Know

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Beste online casino spellen gokkasten vergelijken

اگست 25, 2026

اگست 25, 2026

The Ultimate Guide to Playing Low Volatility Roulette in Canada

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette Real Money India Trusted: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Beste online casino spellen gokkasten vergelijken

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News