پیر, اگست 17, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جرمن چانسلر میرس کا دورہ چین انتہائی ثمر آور اور بامعنی رہا ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 26, 2026
in اردو, چین
0
جرمن چانسلر میرس کا دورہ چین انتہائی ثمر آور اور بامعنی رہا ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس کانفرنس میں ترجمان ماؤ نِنگ نے بتایا کہ جرمن چانسلر میرس کا دورہ چین انتہائی ثمر آور اور بامعنی رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ گزشتہ روز چینی صدر شی جن پھنگ سے جرمن چانسلر میرس نے ملاقات کی، جبکہ وزیراعظم لی چھیانگ نے ان کے ساتھ مذاکرات کیے، جس کے بعد دونوں ممالک نے "عوامی جمہوریہ چین اور وفاقی جمہوریہ جرمنی کا مشترکہ اعلامیہ” جاری کیا۔ ماؤ نِنگ نے کہا کہ عملی تعاون چین اور جرمنی کے تعلقات کی سب سے نمایاں خصوصیت ہے۔ اس دورے میں 30 جرمن صنعتوں کے سرکردہ کاروباری رہنما بھی جرمن چانسلر کے ہمراہ آئے، جو جرمنی کی جانب سے دو طرفہ عملی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش اور اعتماد کا واضح اظہار ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ میرس کا یہ دورہ انتہائی ثمر آور اور بامعنی رہا ہے۔ اس سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوتا ہے کہ چین اور جرمنی، مستحکم اور تعمیری تعلقات قائم رکھنے، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو وسعت دینے اور اختلافات کو مخلصانہ اور باہمی احترام پر مبنی مکالمے کے ذریعے حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ چین اس موقع کو بروئے کار لاتے ہوئے جرمنی کے ساتھ تعلقات کا نیا باب کھولنے اور عالمی منظرنامے میں استحکام اور مثبت توانائی فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔

Tags: جرمنیچین
Previous Post

French Live Roulette Free Play: A New Way to Experience the Game

Next Post

جاپان کو انسانی حقوق پر گفتگو سے قبل تاریخی جرائم کا احتساب کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کا دوٹوک مؤقف

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to the Newest Casino Registration Bonuses

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Playing Roulette Online USA Risk-Free

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Casino Weekend Bonuses

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Classic Slots Casino

اگست 17, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to the Newest Casino Registration Bonuses

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Playing Roulette Online USA Risk-Free

اگست 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News