پیر, اگست 17, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جرمن چانسلر فریڈرش میرس کا دورۂ چین ، چینی وزارتِ خارجہ کا باہمی اعتماد اور عملی تعاون کے فروغ کا عزم

newsdesk by newsdesk
فروری 24, 2026
in اردو, بین الاقوامی
0
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کا دورۂ چین  ، چینی وزارتِ خارجہ کا باہمی اعتماد اور عملی تعاون کے فروغ کا عزم
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

جرمن چانسلر فریڈرش میرس 25 سے 26 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔چوبیس فروری کو چینی وزارتِ خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں ترجمان ماؤ نِنگ نے اس حوالے سے بتایا کہ منصب سنبھالنے کے بعد میرس کا یہ پہلا دورۂ چین ہوگا۔ دورے کے دوران میرس چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیرِاعظم لی چھیانگ کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کریں گے۔

چین اس دورے کو ایک اہم موقع قرار دیتے ہوئے جرمنی کے ساتھ باہمی افہام و تفہیم اور اعتماد میں اضافے، دوطرفہ تعلقات کو نئی سطح تک لے جانے اور عالمی امن و خوشحالی کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔دریں اثنا وزارتِ تجارت کے ترجمان کے مطابق میرس اس دورے میں ایک اعلیٰ سطح اقتصادی و تجارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ وفد میں جرمنی کے نمایاں شعبوں، جن میں آٹوموبائل، کیمیکل، حیاتیاتی ادویات سازی، مشینری سازی اور گردشی معیشت شامل ہیں، سے تعلق رکھنے والی تقریباً 30 سرکردہ کمپنیوں کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ یہ امر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ جرمنی دوطرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے میں سنجیدہ دلچسپی رکھتا ہے۔

ترجمان کے مطابق چین جرمنی کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کو نہایت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس سمیت مختلف سرگرمیوں کی تیاری جاری ہے، تاکہ عملی تعاون کو مزید وسعت دی جا سکے۔

Tags: چین
Previous Post

چین اور امریکہ صدر ٹرمپ کے مجوزہ دورۂ چین کے معاملے پر رابطے میں ہیں۔چین کی وزارت خارجہ

Next Post

امریکہ کے چین پر جوہری تجربات کے الزامات بے بنیاد، اپنے ممکنہ تجربات کی بحالی کا بہانہ ہیں: چینی سفیر

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to the Newest Casino Registration Bonuses

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Playing Roulette Online USA Risk-Free

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Casino Weekend Bonuses

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Classic Slots Casino

اگست 17, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to the Newest Casino Registration Bonuses

اگست 17, 2026

The Ultimate Guide to Playing Roulette Online USA Risk-Free

اگست 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News