منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا کوئی حق حاصل نہیں ، چینی نمائندہ

newsdesk by newsdesk
جنوری 22, 2026
in اردو, چین
0
جاپان کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا کوئی حق حاصل نہیں ، چینی نمائندہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

جنوری کو ، اقوامِ متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے قائم مقام چارج ڈی افیئرزسون لے نے سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق بین الحکومتی مذاکرات پر جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ جاپان کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا مطالبہ کرنے کا کوئی جواز حاصل نہیں۔

سون لے نے کہا کہ جاپان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی تاریخی جنگی جرائم پر آج تک سچے دل سے ندامت کا مظاہرہ نہیں کر سکا، بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے، دوسری جنگِ عظیم کے نتائج کو چیلنج کرتا ہے اور جنگ کے بعد قائم عالمی نظام کو کھلم کھلا پامال کر رہا ہے۔

ایسے حالات میں جاپان نہ تو بین الاقوامی امن و سلامتی کے تحفظ کی ذمہ داری اٹھانے کا اہل ہے اور نہ ہی عالمی برادری کا اعتماد حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چینی نمائندے نے زور دے کر کہا کہ تاریخ اور موجودہ رجحانات کی روشنی میں جاپان کو سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا اہل قرار نہیں دیا جا سکتا ۔

Tags: چین
Previous Post

Alphabet Roulette: A Fresh Spin on Classic Casino Gaming for US Players

Next Post

2025 میں چین میں اناج کی پیداوار 714.9بلین کلوگرام تک پہنچ گئی

newsdesk

newsdesk

Next Post
2025 میں چین میں اناج کی پیداوار  714.9بلین کلوگرام تک پہنچ گئی

2025 میں چین میں اناج کی پیداوار 714.9بلین کلوگرام تک پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette No Deposit India for PC – Everything You Need to Know

اگست 25, 2026

Roulette Segura: Um Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 25, 2026

Roulette with Free Spins Australia for Professionals

اگست 25, 2026

Roulette Casino Canada VIP: A Comprehensive Guide

اگست 25, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette No Deposit India for PC – Everything You Need to Know

اگست 25, 2026

Roulette Segura: Um Guia Completo para Jogadores Experientes

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News