جمعرات, اگست 27, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

بیرونی طاقتوں پر انحصار کر کے علیحدگی کی کوشش ” کی سازش یقیناً ناکام ہو گی: چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
فروری 12, 2026
in اردو, چین
0
بیرونی طاقتوں  پر  انحصار  کر کے علیحدگی کی  کوشش ” کی سازش یقیناً ناکام ہو گی: چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لائی چھنگ ڈے کے حالیہ غلط ریمارکس کے بارے میں کہا کہ لائی چھنگ ڈے کے ریمارکس نے ایک بار پھر "تائیوان کی علیحدگی ” کی اس کی ضد کو بے نقاب کیا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ "امن کو تباہ کرنے والا، بحران پیدا کرنے والا، اور جنگ کی آگ کو ہوا دینے والا شخص ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بیان ثابت کرتا ہے کہ "تائیوان کی علیحدگی ” کی ضد آبنائے تائیوان میں عدم استحکام کی جڑ ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ لائی چھنگ ڈے کچھ بھی کہے یا کرے، وہ اس تاریخی اور قانونی حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا حصہ ہے، اور نہ ہی اس بین الاقوامی اتفاق رائے کو تبدیل کر سکتا ہے جو ایک چین کے اصول کے حوالے سے عالمی برادری میں موجود ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چین کی وحدت کے تاریخی رجحان کو کوئی نہیں روک سکتا اور بالآخر یہ مکمل ہو کر رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ "غیر ملکی طاقتوں پر بھروسہ کرکے علیحدگی کی کوشش ” اور "طاقت کے ذریعے چین کی وحدت کی مخالفت ” جیسی کوششیں یقیناً ناکام ہو ں گی ۔

Tags: چین
Previous Post

Speed Auto Roulette: A New Thrill for US Players

Next Post

سربراہان مملکت کی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل تلافی اسٹریٹجک رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

اگست 27, 2026

Australian casino classic slots and the spin of the local market

اگست 27, 2026

Casino Sites with Bitcoin Down Payment: The Future of Online Gambling

اگست 27, 2026

The Ultimate Guide to Casino Slot Tournaments

اگست 27, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

اگست 27, 2026

Australian casino classic slots and the spin of the local market

اگست 27, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News