منگل, اگست 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، طاقت سے مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا، چینی مندوب

newsdesk by newsdesk
جنوری 29, 2026
in اردو, چین
0
ایران کے قومی استحکام کی حمایت کرتے ہیں، طاقت سے مسئلہ کو حل نہیں کیا جاسکتا، چینی مندوب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

28 جنوری کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر ایک اعلیٰ سطحی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملات کا فیصلہ ایرانی عوام کو خود کرنا چاہیے۔ چین قومی استحکام کو برقرار رکھنے میں ایران کی حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا، اور کوئی بھی فوجی مہم جوئی خطے کو ایک غیر متوقع کھائی میں دھکیل دے گی۔

فو چھونگ نے کہا کہ چین تمام فریقوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کی پاسداری کریں، دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال یا دھمکی کی مخالفت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کو امید ہے کہ امریکہ اور دیگر متعلقہ فریق بین الاقوامی برادری اور علاقائی ممالک کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیں گے، مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مزید کام کریں گے، اور تنازعات کو بڑھانے اور آگ کو ایندھن فراہم کرنے سے گریز کریں گے۔

Previous Post

شی جن پھنگ اور برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کےدرمیان ملاقات

Next Post

چینی جنگی جہازوں کو نام نہاد "غرق” کرنے کی اینی میشن ویڈیو ایک سستی تفریح کےسوا کچھ نہیں ہے، چینی وزارت دفاع

newsdesk

newsdesk

Next Post
چینی جنگی جہازوں کو نام نہاد "غرق” کرنے کی اینی میشن ویڈیو ایک سستی تفریح کےسوا کچھ نہیں ہے، چینی وزارت دفاع

چینی جنگی جہازوں کو نام نہاد "غرق" کرنے کی اینی میشن ویڈیو ایک سستی تفریح کےسوا کچھ نہیں ہے، چینی وزارت دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026

Best Casino for Roulette India No Registration

اگست 24, 2026

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Play Live Roulette UK from Real Casino

اگست 25, 2026

Roulette Spiel ohne Einzahlung: Alles was Sie wissen müssen

اگست 25, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News