ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
اپریل 10, 2026
in اردو, اہم, چین
0
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کورین ورکرز پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن نے دس تاریخ کو پیانگ یانگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے شی جن پھنگ کی جانب سے کم جونگ اُن کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا اور کورین ورکرز پارٹی کی نویں کانگریس اور شمالی کوریا کی 15ویں سپریم پیپلز اسمبلی کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ شمالی کوریا کی سوشلسٹ تعمیر کا عمل مسلسل نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔وانگ ای نے کہا کہ چین شمالی کوریا کے ساتھ دونوں جماعتوں اور ممالک کے اعلیٰ رہنماؤں کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے، باہمی روابط کو فروغ دے گا، عملی تعاون کو مضبوط کرے گا اور روایتی دوستی کو نئے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ پیچیدہ بین الاقوامی حالات میں دونوں ممالک کو اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اہم عالمی و علاقائی امور میں ہم آہنگی بڑھانی چاہیے، تاکہ ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ مفادات اور عالمی امن و ترقی کے لیے کردار ادا کیا جا سکے۔کم جونگ اُن نے وانگ ای اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا اور ان کے ذریعے شی جن پھنگ کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھجوایا۔

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا، شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے اور چار گلوبل انیشی ایٹوز کی مکمل حمایت کرتا ہے، اور چین کی جانب سے تائیوان سمیت دیگر امور پر قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے مؤقف کی بھرپور تائید کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا چین کے ساتھ مل کر سوشلسٹ بنیادوں پر قائم دوطرفہ دوستانہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام کی فلاح اور عالمی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا جا سکے۔

Tags: شمالی کوریا
Previous Post

چین اور امریکہ کے درمیان "پنگ پانگ سفارتکاری” کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقریب کا انعقاد

Next Post

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0
نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

اپریل 10, 2026
چین اور امریکہ کے درمیان "پنگ پانگ سفارتکاری”  کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقریب کا انعقاد

چین اور امریکہ کے درمیان "پنگ پانگ سفارتکاری” کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقریب کا انعقاد

اپریل 10, 2026
چین اور روس کے درمیان اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے معاملات پر مشاورت

اپریل 9, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

اپریل 10, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News