ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کا 42 واں انٹارکٹک مشن اپنی کامیاب تکمیل کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

newsdesk by newsdesk
اپریل 9, 2026
in اردو, چین
0
چین کا  42 واں انٹارکٹک مشن اپنی کامیاب تکمیل کے بعد  وطن واپس پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی وزارت قدرتی وسائل کے زیر انتظام 42 ویں چینی انٹارکٹک مشن اور آئس بریکر "شیوئے لونگ” کی ٹیم اپنی تمام ذمہ داریاں کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد چین واپس پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ آئس بریکر "شیوئے لونگ” نومبر 2025 کو شنگھائی سے روانہ ہوا اور اس نے 160 دنوں میں 34,000 ناٹیکل میل سے زیادہ کا سفر کیا۔

موجودہ سائنسی ریسرچ مشن نے شرکاء کی تعداد، معمول کے سازوسامان اور مجموعی کام کے حجم کے لحاظ سے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ چینی سائنسی ریسرچ ٹیم نے جزیرہ نما انٹارکٹکا، بحیرہ کاسموناٹ اور بحیرہ امنڈسن سمیت کلیدی سمندری علاقوں میں 61 اسٹیشنوں پر جامع سروے کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ،جبکہ 14 سی بیڈ آبزرویشن آلات کی تنصیب اور واپسی کا عمل بھی مکمل کیا گیا۔

چینی ریسرچ ٹیم نے تین ونٹر ریسرچ اسٹیشنز، انٹارکٹکا کے فضائی اور اندرونی حصوں میں متعدد سروے، نگرانی، پروجیکٹس کی تعمیر، رسد کی فراہمی اور عملے کی نقل و حمل کے فرائض بھی انجام دیئے۔اس مہم کے ذریعے قومی سطح کے پانچ بڑے سائنسی پروگراموں کے تحت 45 تحقیقی منصوبوں کی عملی تکمیل میں معاونت فراہم کی گئی۔

Tags: چین
Previous Post

چین میں خدماتی شعبے کی ترقی: شی جن پنگ کی اہم ہدایات

Next Post

شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی میانمار کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

چین اور امریکہ کے درمیان "پنگ پانگ سفارتکاری”  کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقریب کا انعقاد

چین اور روس کے درمیان اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے معاملات پر مشاورت

چین اور روس کے درمیان اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے معاملات پر مشاورت

اپریل 9, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026
شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین رہنما کم جونگ اُن کی وانگ ای سے ملاقات

اپریل 10, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News