اتوار, اپریل 19, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے معاملات دونوں اطراف کے ہم وطنوں کے  خاندانی معاملات ہیں، ریاستی کونسل کے تحت دفتر برائے تائیوان امور

newsdesk by newsdesk
اپریل 8, 2026
in اردو, چین
0
آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے معاملات دونوں اطراف کے ہم وطنوں کے  خاندانی معاملات ہیں، ریاستی کونسل کے تحت دفتر برائے تائیوان امور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

8 اپریل کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائے تائیوان امور  کی ترجمان چو فنگ لیئن نےایک پریس کانفرنس میں چین کی گومن دانگ پارٹی کی چیئرپرسن زنگ لی ون کی قیادت میں ایک وفد کے چائنیز مین لینڈ کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کا تعلق ایک چین سے ہے۔

آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کے ہم وطن  چینی ہیں اور ایک ہی خاندان کے افراد ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں کناروں کے معاملات دراصل ہم وطنوں کے گھریلو معاملات ہیں، جنہیں باہمی مشاورت سے حل کیا جانا چاہیے۔ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے ہم وطن اپنے مسائل خود حل کرنے کی  بھرپور دانش اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہم ” 1992 اتفاق رائے” اور "تائیوان کی علیحدگی” کی مخالفت پر مبنی مشترکہ سیاسی بنیاد پر  گومن دانگ پارٹی سمیت  تائیوان کی تمام سیاسی جماعتوں، گروہوں اور شخصیات کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں،  تاکہ  آبنائےتائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات کی پرامن ترقی کو فروغ دیا جائے۔ ڈی ڈی پی انتظامیہ  کی جانب سے  "تائیوان کی علیحدگی” کے لئے اس کے اپنے مفاد کے تحت چلائی گئی بہتان اور بدنامی کی مہم ناکام ہوگی۔

Tags: چین
Previous Post

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

ایران تنازع: چین کا فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

اپریل 16, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News