اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور پاکستان کی جانب سے خلیجی علاقے اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن اور استحکام کے لیے پانچ نکاتی تجاویز

newsdesk by newsdesk
اپریل 1, 2026
in اردو, اہم, پاکستان
0
چین اور پاکستان کی جانب سے خلیجی علاقے اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن اور استحکام کے لیے پانچ نکاتی تجاویز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے خلیجی علاقے اور مشرق وسطیٰ کے خطے کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا اور پانچ نکاتی تجاویز پیش کیں۔ پہلی یہ کہ فوری طور پر دشمنی کا خاتمہ ہو ۔ چین اور پاکستان نے فوری جنگ بندی اور تنازع کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھر پور کوششوں پر زور دیا۔دوسر ی یہ کہ مذاکرات جلد شروع کیے جائیں ۔

ایران اور خلیج کے ممالک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، قومی آزادی اور سلامتی کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔ تنازع کو حل کرنے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہے۔تیسری تجویز یہ کہ غیر فوجی اہداف کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ۔ چین اور پاکستان نے تنازع میں ملوث فریقوں سے فوری طور پر شہریوں اور غیر فوجی اہداف پر حملے بند کرنے، توانائی، ڈی سیلیٹیشن پلانٹس ، بجلی و دیگر اہم بنیادی ڈھانچے اور جوہری توانائی کے پرامن مراکز پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔چوتھی تجویز سمندری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے ۔

چین اور پاکستان نے مختلف فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں رکے ہوئے جہازوں اور عملے کی حفاظت کریں، تجارتی جہازوں کو جلد محفوظ طریقے سے آبنائے ہر مز سے گزارنے کا انتظام کریں، اور جلد از جلد معمول کی جہاز رانی کو بحال کریں۔پانچویں تجویز ، اقوام متحدہ کے منشور کی اولین حیثیت کو یقینی بنانا ہے ۔

Tags: امریکاایرانپاکستانچین
Previous Post

اگر مطالبات مانے گئے تو جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں ، ایرانی صدر

Next Post

آبنائے ہرمز سے تیل کے تین جہاز گزرنے کی اجازت دینے پر چین کا اظہار تشکر

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News