اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

اگر مطالبات مانے گئے تو جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں ، ایرانی صدر

newsdesk by newsdesk
اپریل 1, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
اگر مطالبات مانے گئے تو جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں ، ایرانی صدر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

تہران: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اس کے مطالبات پورے کیے جائیں، خاص طور پر یہ یقین دہانی ملنا ضروری ہے کہ دوبارہ ایران کے خلاف جارحیت نہیں کی جائے گی۔مقامی وقت کے مطابق 31 مارچ کو پاسداران انقلاب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسی دن صبح سویرے، پاسداران انقلاب بحریہ نے” آپریشن وعدہ صادق -4 "کی اٹھائیسویں لہر کا آغاز کیا، جس نے خلیج فارس اور ارد گرد کے علاقوں میں متعدد امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا۔ اعلان میں کہا گیا کہ پاسداران انقلاب بحریہ نے بیلسٹک میزائل کے ذریعے خلیج فارس کے مرکزی پانیوں میں ایک اسرائیلی کنٹینر جہاز کو نشانہ بنایا۔

31 مارچ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق، امریکی بحریہ کے نمٹز کلاس طیارہ بردار بحری جہاز "بش” اور اس کے ہمراہ بحری بیڑے کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کیا جا رہا ہے۔ یہ طیارہ بردار جہاز "لنکن” اور "فورڈ” کیریئر اسٹرائیک گروپس کے ساتھ مل جائے گا، جس کا مطلب ہے کہ امریکہ اس خطے میں بیک وقت تین طیارہ بردار جہاز تعینات کر سکتا ہے۔مقامی وقت کے مطابق 31 مارچ کو ، فیڈرل ریزرو بینک آف کنساس سٹی کے صدر جیف شمڈ نے کہا کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازع سے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے، امریکی افراط زر زیادہ دیر تک بلند سطح پر رہ سکتا ہے جو تقریبا 3 فیصد تک پہنچ سکتا ہے ۔

Tags: ایران
Previous Post

تائیوان انتظامیہ کی جان بوجھ کر دونوں کناروں کے درمیان محاز آرائی کی کوشش یقیناً نا کام ہوگی ، ریاستی کونسل کا دفتر برائے امور تائیوان

Next Post

چین اور پاکستان کی جانب سے خلیجی علاقے اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن اور استحکام کے لیے پانچ نکاتی تجاویز

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News