اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے نئی کوششیں کریں گے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 31, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے نئی کوششیں کریں گے، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ پریس کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین آمد کے حوالے سے کہا کہ چین اور پاکستان باہمی اعتماد اور باہمی حمایت پر مبنی ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اہم بین الاقوامی و علاقائی امور پر ہم آہنگ مؤقف اور قریبی رابطے برقرار رکھتے ہیں۔ یقین ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ ایران کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر اسٹریٹجک رابطے اور ہم آہنگی کو مضبوط کریں گے، مل کر امن و انصاف کی آواز بلند کریں گے، اور جنگ بندی اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے نئی کاوشیں بروئے کار لائیں گے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

چین کی قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی کی سنگاپور کے وزیر اعظم اور سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات

Next Post

چین آئی اے ای اے کی زیر نگرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

چین آئی اے ای اے کی زیر نگرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News