اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی کی سنگاپور کے وزیر اعظم اور سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات

newsdesk by newsdesk
مارچ 27, 2026
in اردو, بین الاقوامی, چین
0
چین  کی قومی عوامی  کانگریس  کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین  چاؤ لہ جی کی سنگاپور کے وزیر اعظم اور سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کےچیئرمین چاؤ لہ جی نے سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اور سرلنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جگتھ وکرما رتنے سے الگ الگ ملاقات کی۔لارنس وونگ سے ملاقات کے موقع پر چاؤ لہ جی کہا کہ دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی اسٹریٹیجک رہنمائی کے تحت، چین اور سنگاپور کی جامع اور اعلیٰ معیار کی پیش بینی پر مبنی شراکت داری مسلسل نئی پیش رفت حاصل کر رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ چین سنگاپور کے ساتھ مل کر دونوں مملک کے تعلقات کی سیاسی بنیاد کو مضبوط کرنے، اقتصادی و تجارتی، سائنسی و تکنیکی، ثقافتی اور قانون سازی کے شعبے سمیت مختلف شعبوں میں اعلیٰ سطح کے تعاون کو گہرا کرنے کا خواہاں ہے، تاکہ بین الاقوامی انصاف اور عدل کا تحفظ کیا جا سکے اور خطے اور دنیا کی امن و خوشحالی میں زیادہ حصہ ڈالا جا سکے۔

جگتھ وکرما رتنے سے ملاقات کے دوران چاؤ لہ جی نے کہا کہ چین دونوں ممالک کے سربراہان کی اہم اتفاق رائے کو مشترکہ طور پر نافذ کرنے، "پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ” کو "ڈیجیٹل سری لنکا” جیسے منصوبوں سے ہم آہنگ کرنے، "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے، اور دونوں ممالک کی دوستانہ عوامی بنیاد کو مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کو مزید مؤثر بناتے ہوئے بات چیت اور مواصلات کو مضبوط بنایا جائے گا،چینی وزارت تجارت

Next Post

چین اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے نئی کوششیں کریں گے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News