اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

تمام متعلقہ فریقوں کو بامعنی اور مخلصانہ امن مذاکرات کے آغاز کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے چاہئیں،چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 26, 2026
in اردو, اہم, چین
0
تمام متعلقہ فریقوں کو بامعنی اور مخلصانہ امن مذاکرات کے آغاز کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے چاہئیں،چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جئین نے رسمی پریس کانفرنس میں ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کی حالیہ خبروں کے بارے میں کہا کہ چین نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ جنگ کی طوالت کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ اس جنگ کے جاری رہنے سے محض مزید جانی نقصان اور بلاوجہ کے مالی نقصانات ہوں گے، اور اس کے اثرات مزید علاقوں تک پھیلیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وقت کی اہم ضرورت یہ ہے کہ امن کی بات کی جائے، مذاکرات کو فروغ دیا جائے، امن کے مواقعوں سے فائدہ اٹھایا جائے اور جنگ کی آگ کو بجھانے کے لیے کوششیں کی جائیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چین کشیدگی کو کم کرنے اور حالات کو معمول پر لانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

تمام متعلقہ فریقوں کو ایک ہی سمت میں قدم بڑھانے چاہئیں تاکہ حقیقی معنوں میں بامعنی اور مخلصانہ امن مذاکرات کے آغاز کے لیے سازگار حالات پیدا کیے جا سکیں۔ چین اس مقصد کے حصول کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: چین
Previous Post

امریکہ اور اس کے اتحادی گروہی صف بندی ،تنازعات اور جنگ کو ایشیا پسیفک خطے میں نہ لائیں، چینی وزارت خارجہ

Next Post

یورپ اور لاطینی امریکہ کے متعدد ممالک میں عالمی مکالمے "چائنا ان اسپرنگ ٹائم” کا انعقاد

newsdesk

یورپ اور لاطینی امریکہ کے متعدد ممالک میں عالمی مکالمے "چائنا ان اسپرنگ ٹائم" کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News