اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین خلیجی علاقے میں امن و امان کے جلد از جلد قیام میں اپنا حصہ ڈالے گا، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 25, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین خلیجی  علاقے میں  امن و امان کے جلد از جلد  قیام میں اپنا حصہ ڈالے گا، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ایران میں جاری جنگ کے اثرات مسلسل بڑھ رہے ہیں، جس سے مشرق وسطیٰ اور دنیا کے امن و استحکام پر شدید اثر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر جنگ بندی علاقائی ممالک کے عوام کی عمومی توقع اور بین الاقوامی برادری کی مشترکہ آواز ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک بات چیت میں چین کے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے کہ تمام علاقائی اہم مسائل کو بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، اور طاقت کا استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ بات چیت میں چینی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ تمام فریق امن کے قیام کے لیے ہر موقع سے فائدہ اٹھا کر جلد از جلد مذاکرات کا عمل شروع کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران پر امریکی اور اسرا ئیلی حملے کے بعد ہی سے ، چین نے جنگ روکنے اور امن قائم کرنے کے لیے کوششیں کی ہیں اور جب تک کہ یہ تنازع جاری رہے گا، چین کی سفارتی مصالحت کی کوششیں نہیں رکیں گی ۔ لین جئین کا کہنا تھا کہ چین امن قائم کرنے اور جنگ روکنے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا اور علاقائی ممالک اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر خلیجی علاقے میں امن و سکون کی بحالی میں اپنا حصہ ڈالے گا۔

Tags: چین
Previous Post

نصابی کتاب میں جاپان کی کسی بھی قسم کی تحریف اس حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتی کہ دیاؤ یو جزائر چین کے ہیں، چینی وزارت خارجہ

Next Post

امریکہ اور اس کے اتحادی گروہی صف بندی ،تنازعات اور جنگ کو ایشیا پسیفک خطے میں نہ لائیں، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین کے نائب صدر کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کا دورہ کریں گے

امریکہ اور اس کے اتحادی گروہی صف بندی ،تنازعات اور جنگ کو ایشیا پسیفک خطے میں نہ لائیں، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News