اتوار, اکتوبر 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

تنازع کی طوالت کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ، جنگ بندی اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 24, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
تنازع کی طوالت کسی بھی  فریق  کے مفاد میں نہیں ، جنگ بندی اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

امریکی صدر نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے کے اپنے اعلان کو پانچ دن موخر کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے بات چیت ہو رہی ہے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ بات چیت کس سے اور کہاں ہو رہی ہے ۔

24 مارچ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن سے وزارت خارجہ کی یومیہ پریس بریفنگ میں اس حوالے سے سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ تنازع کی طوالت کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں اور جنگ بندی اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ چین بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال اور علاقائی اور بین الاقوامی امن و استحکام پر اس کے پڑنے والے اثرات کے حوالے سے گہری تشویش رکھتا ہے اور تمام متعلقہ فریقوں سے فوری طور پر جنگ بندی اور جلد از جلد پرامن مذاکرات کی راہ پر واپس آنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چینی وزیر تجارت کی امریکی اور چینی تجارتی قومی کمیٹی کی رکن کمپنیوں کے وفد سے ملاقات

Next Post

Classic European Roulette Free Play: Master the Timeless Game

newsdesk

newsdesk

Next Post

Classic European Roulette Free Play: Master the Timeless Game

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026

Roletinha Ganha Dinheiro: Tudo o Que Você Precisa Saber

اکتوبر 8, 2026

Kasyno Online Depozyt 5 zł: Jak grać bez dużych nakładów finansowych

اکتوبر 8, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News